Skip to main content

Posts

Featured Post

How will future look like

Recent posts

How to not love on conditions

 

Your pain came to save you from something bigger

 

Know youself to know the world

 

Holistic Parenting

 

The most crucial lesson

 

بچے کیوں بگڑ گئے؟

ہم سے پہلے نسلوں میں ایک بچہ اپنا بچپن دادی،دادا، نانا، نانی، چاچو، چاچی، خالاؤں اور پھوپھوؤں اور اسی طرح کہ بہت سے رشتے داروں سے بھرے ہوئے گھر میں گزارتا تھا۔ اگر ماں، باپ مشترکہ خاندانی سسٹم میں نہیں رہتے تھے تب بھی بچوں کا میل ملاپ بہت زیادہ ہوتا تھا۔ محلے داریاں بھی بہت ہوتی تھیں۔ ایسے ماحول میں بچے خود کو محفوظ تصور کرتے ہوئے بڑھتے تھے۔ انکو گھر میں بھری ہوئی عورتوں سے oxytocin کی وافر مقدار ملتی رہتی تھی جس کی وجہ سے انکی نفسیاتی صحت عمومی طور پر الجھنوں کا شکار ہوتی کم نظر آتی تھی۔ خاص طور پر ماں سے ملنے والی oxytocin کی وافر مقدار ہی ایک بچے کو انسان بناتی تھی۔ مغربی تہذیب کہ انخلا سے ہم مسلمانوں کو نقصان یہ ہوا کہ ہمارے بچوں کہ پاس رشتے ناطے ایک تو بچتے ہی کم ہیں سونے پر سہاگہ یہ ہوتا ہے کہ ماں اور باپ دونوں ہی پیسے کمانے کی فکر کہ لئے ہر روز گھر سے غائب ہوتے ہیں۔ بچہ بہت سی insecurities کہ ساتھ اکیلے لڑ رہا ہوتا ہے۔ اسکے پاس چیزں نت نئی ہوتی ہیں اور گھر میں بہت اچھا فرنیچربھی ہوتا ہے۔   ماں باپ standard of living اونچا کر کہ سمجھتے ہیں انہوں نے بچے کو بہت کچھ دے دیا ہے...

He knows and you know not